Mohammed Aziz Mohammad Ke Darpe Скачать

Mohammed Aziz Mohammad Ke Darpe

Mohammed Aziz

Mohammad Ke Darpe

98 прослушиваний
07:17
Все треки Mohammed Aziz Текст песни
Слушать
Скачать песню

Текст песни «Mohammad Ke Darpe»

Mohammed Aziz

یہ دنیا تجھے کچھ نہیں دینے والی
یہ دنیا تجھے کچھ نہیں دینے والی
محمدؐ کے در پہ چلا جا، سوالی
محمدؐ کے در پہ چلا جا، سوالی
یہ دنیا تجھے کچھ نہیں دینے والی
یہ دنیا تجھے کچھ نہیں دینے والی

ہے اس در کا محتاج سارا زمانہ
ہے اس در کا محتاج سارا زمانہ
ہے اس در پہ دونوں جہاں کا خزانہ
ہے اس در پہ دونوں جہاں کا خزانہ
وہاں دین و دنیا کی دولت ملے گی
رسولِ خدا کی بدولت ملے گی

وہاں تیرا دامن رہے گا نہ خالی
وہاں تیرا دامن رہے گا نہ خالی
محمدؐ کے در پہ چلا جا، سوالی
محمدؐ کے در پہ چلا جا، سوالی
یہ دنیا تجھے کچھ نہیں دینے والی
یہ دنیا تجھے کچھ نہیں دینے والی

نبیؐ شافعِ حشر محبوبِ رب ہیں
نبیؐ شافعِ حشر محبوبِ رب ہیں
فرشتے ملائک وہاں با ادب ہیں
فرشتے ملائک وہاں با ادب ہیں
حضورِ مکرم نے معراج پائی
خدا بھی ہے ان کا، انھی کی خدائی

نہ پائی کسی نے یہ شانِ جمالی
نہ پائی کسی نے یہ شانِ جمالی
محمدؐ کے در پہ چلا جا، سوالی
محمدؐ کے در پہ چلا جا، سوالی
یہ دنیا تجھے کچھ نہیں دینے والی
یہ دنیا تجھے کچھ نہیں دینے والی

زیارت ہو مجھ کو اسی پاک در کی
زیارت ہو مجھ کو اسی پاک در کی
تمنا ہے، مل جائے بس خاک در کی
تمنا ہے، مل جائے بس خاک در کی
رضا، دیکھ لوں میں جو چوکھٹ نبیؐ کی
وہیں شام ہو جائے یہ زندگی کی

نظر آئے وہ سبز گنبد و جالی
نظر آئے وہ سبز گنبد و جالی
محمدؐ کے در پہ چلا جا، سوالی
محمدؐ کے در پہ چلا جا، سوالی
یہ دنیا تجھے کچھ نہیں دینے والی
یہ دنیا تجھے کچھ نہیں دینے والی
یہ دنیا تجھے کچھ نہیں دینے والی
یہ دنیا تجھے کچھ نہیں دینے والی

На странице доступен трек Mohammad Ke Darpe от Mohammed Aziz (07:17). Слушайте онлайн или загрузите в mp3 в один клик бесплатно на свое устройство — выше есть текст песни.

Другие песни Mohammed Aziz

Все 46 треков

Свежее на Muzfrog

Все новинки →